the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی: فلم راک سٹار سے  شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ نرگس فخری کے بارے میں خبریں ہیں کہ انہوں نے بالی ووڈ کو خیر باد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق نرگس فخری بالی ووڈ کو خیر باد کہہ کر امریکہ میں اپنے خاندان اور دوستوں کے ساتھ وقت گزارنا چاہتی ہیں۔ خبریں ہیں کہ نرگس فخری اپنے دوست ادھے چوپڑا کے ساتھ ناطہ ٹوٹنے کے بعد کافی ڈسٹرب ہیں۔ اسی وجہ سے انہوں نے اپنی حالیہ فلموں



ہاؤس فل تھری اور اظہر کی پرموشنز میں بھی حصہ نہیں لیا اور سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر امریکہ جا بیٹھی ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ ان کا واپسی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ ان خبروں میں کتنی حقیقت ہے، اس کا فیصلہ تو وقت ہی کرے گا لیکن اگر یہ سچ ہوا تو اس سے نرگس فخری کے مداحوں کو سخت دھچکا لگے گا کیونکہ وہ اظہر اور ہاؤس فل تھری کی کامیابی کے بعد انہیں مزید فلموں میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ واضح رہے کہ نرگس فخری کی اگلی فلم ‘بنجو’ رواں سال 23 ستمبر کو ریلیز کی جائے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.